۶) درجہ مرض کی پہچان

 حقیقت قانون مفرد اعضاء کے تحت مریض کا مرض کس درجہ پر ہے؟

Diagnosis of the level of Diseases of a Patient

کسی بھی مریض کے علاج میں جب اس کی ادویات کا انتخاب کیا جائے گا تو لازماً دی جانے والی ادویات کی قوت اور خاص عمل کا خیال رکھنا پڑے گا۔ مرض ابتادائی مرحلہ میں ہے تو کس درجہ کی دوا دیں۔ مرض زہر کے مقام پر ہے تو کیا دیں۔ کمزوری میں شدت ہے تو کیا دیں۔ جب تک مرض کے درجہ کا علم نہیں ہوگا تو ادویات کا انتخاب صحیح تحریک کے باوجود غلط ہوسکتا ہے۔



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حقیقت قانون مفرد اعضاء ( Haqeeqat Single Organ Pathy)