علاج بالغذاء
حقیقت قانون مفرد اعضاء کے مطابق ترتیب دی گئی غذائیں
Food Plans
سالہا سال کے تجربات و مشاہدات کی روشنی میں غذائی چارٹ ترتیب دیئے گئے ہیں۔ غذائی چارٹ کے مطابق غذا تجویز کرنا کیوں ضروری ہے؟ اس سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ اس کے برخلاف سے کیا نقصان ہے؟
مریض کی تحریک کے مطابق اسے جو دواء تجویز کی جائے یا قبل از دواء اسے پرہیز شروع کرایا جائے تو اسے ان غذائی چارٹ میں سے منتخب کریں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں